186۔ انس و محبت

قُلُوْبُ الرِّجَالِ وَحْشِيَّةٌ فَمَنْ تَاَلَّفَهَا اَقْبَلَتْ عَلَيْهِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵۰) لوگوں کے دل صحرائی جانوروں کی طرح ہیں جو ان کو سدھائے گا اس کی طرف جھکیں گے۔ امامؑ کا یہ فرمان علم نفسیات کا خوبصورت جملہ ہے جو عربی کی بہت خوبصورت ضرب المثل بن گیا ہے۔ امیرالمومنینؑ انسانی دلوں کو سدھانے اور … 186۔ انس و محبت پڑھنا جاری رکھیں